Type Here to Get Search Results !

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا


 وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

fayyaz ul hassan chohan

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدےسےہٹادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان  سمیت  پنجاب کے2وزراءکوعہدےسےہٹا نے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا۔


نوٹی فیکیشن کے مطابق  فیاض الحسن چوہان سےاطلاعات کامحکمہ واپس لیاگیا ہے، وہ صرف محکمہ کالونیزکےوزیر ہوں گے۔

فردوس عاشق اعوان  کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی  تعیناتی کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ  مجھے وزارت واپس لیے جانے کا کوئی علم نہیں ہے۔



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.