Type Here to Get Search Results !

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی


 ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

Dollar Rate

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   تیسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 81 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔


فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.09 سے کم ہوکر 159.28 روپے پر بند ہوا ہے۔



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.