HomeNewsجنت کی سب سے چار افضل خواتین

جنت کی سب سے چار افضل خواتین


افضل نساء اهل الجنة خديجة بنت خويلد وفاطمة بنت محمد ومريم بنت عمران وآسية بنت مزاحم امراة فرعون”.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر چار خطوط کھینچے، پھر پوچھا: ”‏‏‏‏ کیا تم ان لکیروں کے بارے میں جانتے ہو؟“ انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت والی خواتین میں سب سے افضل یہ چار ہیں: خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، مریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ بنت مزاحم۔“

The post جنت کی سب سے چار افضل خواتین appeared first on AJ News.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

close