HomeHBL PSL 2020 FULL MATCH HIGHLIGHTSPakistan Vs England 3rd IT20 Full Match Highlights | Vitality IT20 2020

Pakistan Vs England 3rd IT20 Full Match Highlights | Vitality IT20 2020

Pakistan Vs England 3rd IT20 Full Match Highlights | Vitality IT20 2020

 

مانچسٹر: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میں تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی بلے باز حیدر علی نے نیار یکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ حیدرعلی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو پر 50 رنز سکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے بازبن گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دی۔
 اسی میچ میں  ڈیبیو کرنے والے پاکستانی بلے باز حیدر علی نے نیار یکارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے اپنے پہلے ہی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں 50 رنز سکور کئے جس کے بعد حیدر علی یہ کارنامہ  انجام دینے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ 
نوجوان پاکستان بلے باز نے کرکٹ کے میدانوں اور سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، نہ صرف پاکستانی بلکہ غیر ملکی کرکٹرز بھی حیدر علی کی جارحانہ اننگز پر عش عش کراٹھے اور حیدر علی کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، ٹام موڈی نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر حیدر علی کی تعریف میں ٹوئٹس کیے جب کہ خواتین کرکٹرز بھی حیدر علی کی فین ہوگئیں ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

close