HomeBusinessسونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری


ملک بھر میں سونے  کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز  بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 6 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب  عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا  ایک ڈالر اضافے سے 1781 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

The post سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری appeared first on .



Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

close