Thursday, December 9, 2021
HomeSPORTSپاکستان کا یہ نوجوان کھلاڑی بہت خطرناک ہے، آنے والے وقت کا...

پاکستان کا یہ نوجوان کھلاڑی بہت خطرناک ہے، آنے والے وقت کا گیم چینجر بن سکتا ہے، گوتھم گمبھیر


آج ورلڈکپ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں کے سابق کھلاڑیوں کی جانب سے ردِعمل سامنے آرہے ہیں۔

ایسے میں سابق بھارتی کرکٹر گوتھم گھمبیر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی کھلاڑی حیدر علی کی بھرپور تعریف کردی۔

بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں شامل حیدر علی کی تعریف کرتے ہوۓ سابق بھارتی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ حیدر علی ایک تباہ کن کھلاڑی ہیں۔

PSL 6 Final: Peshawar Zalmi's Haider Ali and Umaid Asif expelled for violating Covid-19 protocols - Sports News

حیدر علی کی مزید تعریف کرتے ہوۓ گوتھم کا کہنا تھا کہ حیدر علی آنے والے وقت کا گیم چینجر بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گی۔

The post پاکستان کا یہ نوجوان کھلاڑی بہت خطرناک ہے، آنے والے وقت کا گیم چینجر بن سکتا ہے، گوتھم گمبھیر appeared first on News Mania.



Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

close