نمرہ خان کا بولڈ انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ نمرہ خان کو ایک نہایت بولڈ اور دلکش انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

نمرہ خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بولڈ انداز میں اپنے مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کراتی رہتی ہیں۔

اداکارہ نمرہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک ابھرتا ہوا نام ہیں جبکہ اداکارہ نے چھوٹی سی عمر میں ہی اپنا بہت نام بنالیا ہے۔

The post نمرہ خان کا بولڈ انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

LATEST NEWS

close