Thursday, December 9, 2021
HomeEntertainmentماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی تھی۔

جاری کردہ پوسٹ میں اداکارہ کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز مکمل ہوچکے تھے جس کے بعد اداکارہ  کی شہرت میں اضافہ ہوگیا ۔

اداکارہ ماورہ حسین کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی۔

ماورہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 7ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف 57انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور اب تک  صرف 959انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔

The post ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .



Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

close