عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ، مختلف انداز میں نئی تصاویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کے نئے اور کچھ مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو مختلف طرز کے عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ لباس کے ساتھ ان کا انداز بھی بہت مختلف ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی کے باعث مختلف شوٹ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے ایک بالکل ہی مختلف انداز میں ہونے والے شوٹ نے سب کو حیران کردیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو نہایت سنجیدہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی سے روٹھی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان آئے دن اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئے فوٹو شوٹ سے لی گئی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

The post عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ، مختلف انداز میں نئی تصاویر appeared first on .



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

LATEST NEWS

close