سونے کی قیمت میں اضافہ


پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے  روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 643 روپے اضافے کے بعد 99 ہزار 451 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  16 ہزار  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 643 روپے اضافے کے بعد 99 ہزار 451 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1763 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

The post سونے کی قیمت میں اضافہ appeared first on .



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

LATEST NEWS

close