سونے کی قیمت میں استحکام رہا


پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں استحکام برقرار رہا۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 98 ہزار 808 روپے پر برقرار ہے۔

قیمتوں میں استحکام کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 98 ہزار 808 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالرز کمی 1755 فی اونس ہوگئی ہے۔

The post سونے کی قیمت مستحکم appeared first on .



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

LATEST NEWS

close