Thursday, December 9, 2021
HomeEntertainmentدنانیر کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

دنانیر کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

دنانیر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنانیر نے مرجنڈا کلر کا لباس پہنا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصویر میں دنانیر نیلے رنگ کے لباس میں  بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصویر میں وہ فراک زیب تن کی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .



Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

close