Thursday, December 9, 2021
HomePAKISTANاسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا


اسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج کم سے کم درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ  شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شہر میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوا چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج مطلع صاف رہے گا تاہم آئندہ 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

واضح رہے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آسلام آباد میں  کل بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 22.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

The post اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا appeared first on .



Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

close