سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر بویا میں آپریشن کیا گیا ہے جہاں پر بروقت کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آئی ای ڈی کے دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد پکڑا بھی گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد مقامی لوگوں کے قتل، اغوا اوردیگر وارداتوں میں ملوث تھے جبکہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر 25 سے زائد حملوں میں بھی ملوث تھے۔
News In English
Security forces foiled a major terrorist operation.
Security forces in North Waziristan have foiled a major terrorist operation.
According to ISPR, a major terrorist operation has been foiled by security forces in North Waziristan.
ISPR says security forces conducted an intelligence-led operation in Boya, where a timely operation resulted in the death of two IED terrorists at a terrorist hideout. A terrorist has also been arrested.
According to ISPR, the terrorists were involved in killing, kidnapping and other incidents of locals while the terrorists were also involved in more than 25 attacks on security forces.